امریکہ نے جنگجوؤں کو نشانہ بناکر یمن میں کئے گئے ڈرون حملے میں القاعدہ کے 28مشتبہ جنگجومارگرائے ہیں۔
امریکی محکمہ دفاع کے ہیڈکوارٹر پینٹاگن کے ایک ترجمان نے کل ایک بیان جاری کرکے
بتایا کہ یمن میں القاعدہ کے جنگجوؤں کے ٹھکانوں کو نشانہ بناکر ڈرون حملے کئے گئے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ حملے 23ستمبر اور 13دسمبر کے درمیان کئے گئے ہیں۔